افغانستان میں امن کے قیام کیلئے پاکستان کی گراں قدر خدمات قابل ستائش ہیں، افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت کے فروع سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سپیکر نے … Continue reading افغانستان میں امن کے قیام کیلئے پاکستان کی گراں قدر خدمات قابل ستائش ہیں، افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل